81.9 F
Pakistan
Thursday, July 2, 2026
HomeEntertainmentوہ مجھے جان سے مروادے گا، ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی...

وہ مجھے جان سے مروادے گا، ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی اہلیہ کا ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی اپنی اہلیہ زینب علی کو طلاق دینے کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زینب علی کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی جان کے تحفظ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کی ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments