لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں علی حیدر آبادی اپنی اہلیہ زینب علی کو تین مرتبہ طلاق دیتے ہوئے دکھائی دیے۔
ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے ویڈیو بناتے ہوئے مبینہ طور پراپنی اہلیہ زینب علی کو طلاق دے دی، معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل
RELATED ARTICLES



