یہ سوال بنیادی نوعیت کا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کا اصل اور حقیقی دشمن کون ہے اور اس پر کوئی دوسری رائے نہیں ہے کہ وہ ہندوستا ن ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف مہم کیوں اور جب آپ پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں تو کیا آپ بھارت کے ہاتھ مضبوط نہیں کرتے۔



