واقعہ کربلا اور امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کی اپنے اہل بیت اور اپنے قریبی ساتھیوں سمیت بے مثال قربانی کے بارے میں لکھتے ہوئے سچی بات ہے مجھے اپنی کم علمی اور کم مائیگی کا احساس ہے پھر خانوادہ رسول اہل ِ بیت عظام و صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کی محبت، عقیدت اور احترام کا تقاضا ہے کہ اس حساس موضوع پر اگر کوئی بات کی جائے وہ تاریخی لحاظ. .. ۔
غریب و سادہ و رنگین ہے داستانِ حرم….!
RELATED ARTICLES



