لاہور(قدرت روزنامہ)”آپ کو اطلاع ہو کہ آج ایک والد اپنی جوان اولاد غربت کی وجہ سے بغیر کفن دفنانے لے آیا تھا”۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کی جانب سے پنجاب حکومت کے 11 ارب روپے کے جہاز کی خریداری کا دفاع کرنے پر صحافی ثاقب کھرل کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ اپنی. ..



