صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کیلاش کے باسی لمحہ لمحہ جدید ہوتی دنیا میں بھی دو ہزار سال پرانی رسوم نبھائے جا رہے ہیں اور وہ اپنے قبیلے کی روایات کو بوجھ بھی نہیں سمجھتے، چاہے اس کے لیے انہیں کتنی ہی مشکل کا سامنا کیوں نہ کرنا پڑے۔
کیلاش میں جسم فروشی نہیں ہوتی
RELATED ARTICLES



