کراچی: کریم آباد پل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کریم آباد پل پر ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شہری شدید زخمی ہو



