سوہاوہ کی حدود میں واقع نیلی پہاڑ کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے باعث قیمتی جنگلات کے وسیع رقبے کے جل کر تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ رات کے وقت آگ کے بلند شعلے دور دراز آبادیوں سے بھی واضح طور پر دکھائی دے. ..