سوات (عارف احمد) ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ اور انکم ٹیکس کے نفاذ کے خلاف سیاسی جماعتوں، تاجر تنظیموں، چیمبر آف کامرس اور سماجی تنظیموں نے متحد ہو کر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف عوامی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کے روز نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی جلسہ منعقد. ..



