پونا: بھارت میں کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں، دوران تفتیش معلوم ہوا کہ ملزمان نے انٹرنیٹ پر واردات کے طریقے تلاش کیے تھے۔ تفتیش کاروں کے مطابق مرکزی ملزمان سیّا گوئل اور چیتن چودھری نے مبینہ طور پر کیتن کو قتل کرنے کے مختلف طریقوں کے بارے



