لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں سرکاری نرخ مقرر ہونے کے باوجود لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ مارکیٹ میں سرکاری نرخ اور فروخت کی اصل قیمت میں نمایاں فرق سامنے آنے کے بعد حکومت نے



