جہلم شہر میں کرکٹ اور فٹبال میچوں پر مبینہ ڈیجیٹل قمار بازی میں تشویشناک اضافے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جس پر شہریوں اور سماجی حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہلم شہر کے نیا محلہ، شمالی. ..



