اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع
ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



