دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ قومیں صرف بیرونی حملوں، جنگوں یا معاشی بحرانوں سے تباہ نہیں ہوتیں بلکہ ان کا اصل زوال اس وقت شروع ہوتا ہے جب ان کے اخلاقی اصول کمزور پڑ جاتے ہیں، اجتماعی شعور ماند پڑ جاتا ہے اور ذاتی مفاد قومی مفاد پر غالب آ جاتا ہے۔