ایران امریکہ جنگ پاکستان کی انتھک ثالثی دوڑ دھوپ اور دیگر مسلم و غیرمسلم ممالک کے ظاہری و خفیہ تعاون کے باعث بند ہو چکی ہے، فتح یا شکست کا تعین کرنا سردست مشکل ہے لیکن ایران جو ایک عرصے سے عالمی امریکی پابندیوں میں جکڑا ہوا تھا، اب ان پابندیوں سے آزاد ہونے لگا ہے، اسے اپنا تیل اپنی مرضی سے بیچنے کی اجازت بھی ہو گی، اس کے منجمد اثاثے تحلیل ہوں گے،. .. ۔
مشرق وسطیٰ میں ابھرتے ہوئے نئے امکانات
RELATED ARTICLES



