اسلام آباد (24 جون 2026): دنیا کے تیز ترین اور پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گہرا صدمہ پہنچا ہے اور ان کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ شعیب اختر



