تربت(قدرت روزنامہ)پنجگور سے گرفتار کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)سے وابستہ دہشت گرد ساجد احمد کو انسدادِ دہشت گردی عدالت تربت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے، جبکہ مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر اسے 21 سال 5 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ. ..



