پاکستان پیپلزپارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، سپیکر عمران ندیم کی زیرصدارت ہونے والےگلگت بلتستان اسمبلی کے اجلاس میں امجد حسین کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے لیے کسی اور امیدوار نےکاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، ایوان میں موجود تمام ارکان نے The post پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



