دبئی(پی ایم این/ویب ڈیسک)غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان براہموس سپرسانک کروز میزائلوں کی خریداری کے لیے بات چیت جاری ہے،رائٹرز کے مطابق یہ مذاکرات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں تاہم یہ تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ متحدہ عرب The post بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان براہموس میزائل کی فروخت پر بات چیت جاری،رائٹرز appeared first on Pak Media News.



