(24 نیوز)لاہور رنگ روڈ پر سفر کو مزید تیز اور جدید بنانے کے لیے ایسٹرن ٹول پلازہ کو ڈیجیٹل نظام سے آراستہ کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کیا۔
لاہور رنگ روڈ ایسٹرن ٹول پلازہ ڈیجیٹل نظام سے آراستہ ہونے سے سفر مزید تیز اور شفاف
RELATED ARTICLES



