ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے تفصیلات جاری کردی ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز



