کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے تربیت یافتہ خودکش دہشت گرد سلمان عرف ابو ہریرہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے کراچی میں ایک مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بڑی کامیابی حاصل کرتے



