پشاور (عارف احمد): قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے وفاقی اور خیبرپختونخوا کے بجٹ کو عوامی توقعات کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں بجٹ خسارے، غیر حقیقی مالی اہداف اور کمزور معاشی پالیسیوں کا عکاس ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت. ..



