نئی دہلی: اترپردیش کے شہر وارانسی میں 1000 سال پرانی تاریخی مسجدگنجِ شہیداں کو مسمار کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھارت میں برسرِاقتدار بی جے پی کی ہندوتوا قیادت مسلمانوں کی مذہبی اور ثقافتی شناخت کو مٹانے پر تل گئی، بھارتی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر وارانسی میں واقع 1000 سال قدیم



