لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)قصور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی۔ قصور میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے پولیس کے ہمراہ پرائیویٹ اسپتال میں کارروائی کی گئی جس میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی۔حکام نے اسپتال کو سیل کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ اس کے The post قصور: پرائیوٹ اسپتال میں کارروائی، گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی appeared first on Pak Media News.



