لندن (قدرت روزنامہ)دفاتر میں طویل اوقاتِ کار، مسلسل اسکرین کے سامنے بیٹھنا، کام کا بڑھتا ہوا دباؤ اور غیر متوازن طرزِ زندگی آج کل لاکھوں افراد کو ذہنی اور جسمانی تھکن کا شکار بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق دن کے درمیانی حصے میں توجہ کی کمی، سستی، ذہنی دھندلاہٹ اور چڑچڑے پن جیسے مسائل. ..



