نیویارک(22 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ کے دوران کھیلے گئے سنسنی خیز میچوں میں مصر اور اسپین نے اپنے اپنے میچ جیت لیے جبکہ دیگر دو میچ برابر رہے۔ ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ میچ کے آغاز میں نیوزی لینڈ



