اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے امریکی اور ایرانی مذاکراتی وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔