بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے بتایا ہے کہ وہ میچ کھیلنے سے قبل کونسا گانا اکثر سنتے ہیں۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے حالیہ تقریب کے دوران پنجابی گلوکار کرن اوجلا کے سامنے ان کے گانے ’وننگ اسپیچ‘ کی تعریف کی اور بتایا کہ وہ اکثر میچ کھیلنے سے قبل اس



