اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ڈینگی (Anti-Dengue Campaign)کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے جاری مہم میں تیزی لاتے ہوئے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ جس دوران 24 افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ 5 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر



