پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز قرض فراہم کرے گا۔ یہ قرض انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دیا جائے گا۔ The post پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



