کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے نامساعد حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ صوبے میں صرف 2ڈی ایچ کیو ایسے تھے جہاں 24گھنٹے بجلی موجود تھی اب حکومت ڈیڑھ ارب کی لاگت سے بجلی کی سہولت صوبے کے تمام ڈی ایچ کیوز میں. ..



