74.7 F
Pakistan
Sunday, June 21, 2026
HomeBusinessپاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز قرض فراہم کرے گا۔ یہ قرض انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دیا جائے گا۔ The post پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.

Read full story on Pakistan News International

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments