بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سہاسنی مولے کی شادی ایک ایسی دلچسپ کہانی بن گئی ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ 75 سال کی عمر میں پہلی بار رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اس اداکارہ نے اپنی محبت اور شادی کی کہانی خود ایک انٹرویو میں بیان کی۔ اداکارہ سہاسنی مولے
سہاسنی مولے کی شادی 75 سال کی عمر میں کیسے ممکن ہوئی؟
RELATED ARTICLES



