پشاور (عارف احمد) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2170 ارب روپے کا صوبائی بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا۔ بجٹ میں 1645. 7 ارب روپے جاری اخراجات جبکہ 524. 2 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ مجموعی وصولیوں کا تخمینہ 2122 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ. ..



