اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پاکستان کی ثالثی کی بدولت خطے و عالمی امن کے قیام کے بعد تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم بیان ، کہا خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری آنے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کی جانب منتقل کررہے ہیں۔
وزیر اعظم نے پٹرول 74 روپےاور ڈیزل 67 روپے سستا کردیا
RELATED ARTICLES



