اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کیلئے وزیراعلیٰ کو گرین سگنل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ



