کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 19جون 2026) —پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع راجہ اسامہ سرور نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے حلقہ این اے 51 کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں مری کے دونوں ڈگری کالجز کو ختم کرکے یونیورسٹی کا بورڈ آویزاں کردیا. ..



