لندن (پوتھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 19 جون 2026)برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں السلطان ٹینٹ پیگنگ کلب کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان نیزہ بازی (ٹینٹ پیگنگ) چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں خطے بھر سے گھڑ سواری کے شوقین افراد، خاندانوں، تماشائیوں اور ماہر سواروں نے بڑی تعداد میں شرکت. ..



