گوجر خان (پوٹھوا ڈاٹ کام / 19 جون 2026) —سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس اور جید علماء و اکابرین پر مشتمل کاروانِ امن گوجرخان پہنچ گیا، جہاں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد. ..



