مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی احتجاج اور ہڑتال کی کال کو شہریوں نے مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد ریاست بھر میں معمولاتِ زندگی مکمل طور پر بحال ہیں۔