مصنف: یاسمین پرویزقسط: 6اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ نعمت غیر مترقبہ ہے جسے پا کر ماں باپ نہال ہو جاتے ہیں۔
میں اسے سمجھا بجھا کر اس کی جماعت میں چھوڑ آتی، مگر وہ بار بار ایسا ہی کرتا۔ شاید میری ہستی اُس کے لیے ایسی پناہ گاہ تھی، جہاں وہ ہر فکر سے آزاد ہو جاتا
RELATED ARTICLES



