(ثمرہ فاطمہ) این ڈی ایم اے نے آج اور کل کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں تھنڈر سٹارم آنے کا الرٹ جاری کیا ہے تو اس کے ساتھ ہی میٹ ڈیپارٹمنٹ نے کل سے 12 جون تک سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا میں ہیٹ ویوو (گرمی کی لہر) چلنے کی فورکاسٹ کر دی ہے۔
گرمی کی لہر ، کل کن کن علاقوں میں سورج آگ برسائے گا؟ نام سامنےآگئے
RELATED ARTICLES



