88.6 F
Pakistan
Sunday, June 7, 2026
HomeEnvironmentمون سون سے قبل پنجاب بھر میں ہائی الرٹ، انتظامات مکمل

مون سون سے قبل پنجاب بھر میں ہائی الرٹ، انتظامات مکمل

لاہور: آنے والے مون سون سیزن کے پیش نظر پنجاب حکومت اور متعلقہ اداروں نے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ مون سون تیاریاں مکمل کرنے کیلئے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں ہنگامی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments