ٹیکساس: امریکا میں جانوروں کا گوشت کھانے والے ننھے کیڑوں کی اس خوفناک بیماری نے پنجے گاڑ لیے، یہ خطرناک انفیکشن ایک ماہ کے بچھڑے میں پایا گیا۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں گوشت خور کیڑوں کی بیماری کے دوسرے خطرناک کیس کی تصدیق نے مویشی پالنے کی صنعت میں خوف و ہراس پھیلا



