الیکشن کمشن گلگت بلتستان کے مطابق 10 سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں جن میں پی پی پی، پی ایم ایل )این)، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار، آئی پی پی، جے یوآئی (ایف)، ایم ڈبلیو ایم، آئی ٹی پی، بی این ایف، جی بی ڈی پی اورآزاد امید وار شامل ہیں جن کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
گلگت بلتستان الیکشن اورمجھے کیوں نکالا ؟
RELATED ARTICLES



