اسلام آباد: امریکی ٹیرف تجویز کے حوالے سے سامنے آنے والی نئی پیش رفت پاکستان کیلئے حوصلہ افزا ثابت ہو سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ بعض ممالک پر اضافی محصولات عائد کرنے پر غور کر رہا ہے، تاہم پاکستان کی حالیہ تجارتی پالیسی اس ممکنہ اقدام کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت



