تہران (3 جون 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا فوری اور حتمی جواب دیا جائے گا۔ عباس عراقچی نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ہماری مسلح افواج ان مقامات پر دفاعی حملے کر رہی ہیں جنہیں



