کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 03 جون 2026) کہوٹہ کے نواحی علاقوں جنڈی، ہنیسر اور بگھار شریف کے درمیان واقع جنگل نمبر 71 میں لگنے وال شدید آگ کے دوران محکمہ جنگلات کا ایک فائر فائٹر بری طرح جھلس کر زخمی ہو گیا جبکہ دو دیگر اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق جنگل. ..



