اسلام آباد (2 جون 2026): ماہر ٹیکس امور آصف ہارون کا کہنا ہے کہ آج فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) بند کر دیں تو 99 فیصد ٹیکس جمع ہو جائے گا، اس ادارے کی پوری فوج دو فیصد ٹیکس کے پیچھے لگی ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آن مائے ریڈار‘



